اسلام آباد : نئے گیس کنکشن کے لئے درخواست دینے کا طریقہ کار سامنے آگیا اور گھریلو گیس

کنکشن کے لیے فیس

فیس کیا ہوگی؟

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے سیکیورٹی ڈپازٹ 20,000 روپے

مرلے تک گھر کے لیے کنکشن فیس 21,000 روپے 10

مرلے سے بڑے گھروں کے لیے کنکشن فیس 23,000 روپے 10

درخواست دینے کا طریقہ کار

گھریلو صارفین نئے کنکشن کے لیے درخواست فارم اپنے قریبی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے

ریجنل آفس سے یا کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

فارم بڑے حروف میں پر کیا جائے گا اور اسے نیٹ ورک کی دستیابی کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔

ضروری دستاویزات

قومی شناختی کارڈ کی کاپی

جائیداد کی ملکیت کا ثبوت

ہمسایہ جائیداد کا گیس بل

فارم اور تمام مطلوبہ کاغذات جمع کرانے کے بعد ایس این جی پی ایل نیم سانت کا معائنہ کرے گی

تاکہ تکنیکی امکانات کو جانچا جا سکے، منظوری کی صورت میں درخواست دہندہ کو پروپوزل لیٹر یا ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا جائے گا جس میں انسٹالیشن کے رہنما اصول اور منظور شده کنٹریکٹرز

کی فہرست شامل ہوگی

حکام کے مطابق یہ نیا اور آسان طریقہ کار صارفین کو کم قیمت پر قدرتی گیس کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایس این جی پی ایل کی سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *