اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ساف فٹبال انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 میں بنگلا دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

سری لنکا میں جاری ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025 میں کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے

پاکستان کو 0-2 سے شکست دی بنگلا دیش کی جانب سے پہلا گول نظمل بدی نے تیسرے منٹ میں سکور کیا جبکہ دوسرا گول محمد رحمن نے چوتھے منٹ میں سکور کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *