اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ سونا افریقہ
سے نکلتا ہے۔ لیکن پھر افریقن ممالک بھوک سے مرتے ہیں۔ کیونکہ سونا نکالنے والے افریقن لوگ نہیں بلکہ فرانس اور امریکہ کی کمپنیاں ہیں۔ وہ اپنے زمینوں میں سونے کے کانوں میں بطورِ مزدور کام کرکے یورپ اور امریکہ کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ ان کے حصے میں مایوسی اور غربت کے سوا کچھ نہیں آتا ہے۔ کچھ یہی بلوچستان اور پختونخوا کے ساتھ ہونے والا ہے۔
Leav