یہ سونا(گولڈ) افریقہ سے نکلتا ہےلیکن پھر افریقن ممالک بھوک سے مرتے ہیں کیونکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ سونا افریقہ سے نکلتا ہے۔ لیکن پھر افریقن ممالک بھوک سے مرتے ہیں۔ کیونکہ سونا نکالنے والے افریقن لوگ نہیں بلکہ فرانس اور امریکہ کی کمپنیاں ہیں۔ وہ اپنے زمینوں میں سونے کے کانوں میں بطورِ مزدور کام کرکے یورپ اور امریکہ کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ ان کے حصے میں مایوسی اور غربت کے سوا کچھ نہیں آتا ہے۔ کچھ یہی بلوچستان اور پختونخوا کے ساتھ ہونے والا ہے۔

More From Author

ایک سفید سر والے عقاب کو ایک ظالم شکاری نے چہرے پر ٹارگٹ کیا، جس سے اس کی چونچ کا ایک حصہ ضائع ہو گیا

ان چاروں بھائیوں نے اٹلی میں اپنا ذاتی کاروبار بنایا، نیشنلٹی حاصل کرکے یہ ایک بھائی کی شادی کرنے پاکستان آئے اور بس ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *