سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئےہیں۔ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصرکی نماز کےبعد ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

More From Author

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

One thought on “سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *