کراچی (پاکستان نیوز ہب ڈاٹ کام) محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے 28 جنوری کو بند رہیں گے۔
One thought on “بریکنگ نیوز،چھٹی کا اعلان،تمام تعلیمی ادارے بند،نوٹیفکیشن جاری”