لابور ( نیوز ڈیسک ) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میں حارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہمرا اپنے متنازع جشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئے ہیں جب بھرا نے پاکستانی بولر حارث رؤف کو تیز یارکر پر کلین بولڈ کیا تو جیت ڈاؤن کا اشارہ کیا۔