امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ حادثے کا شکار،ہر طرف چیخ وپکار ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

نایئجر( پاکستان نیوز ہب ڈاٹ کام)نائیجیریا سے امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز ہوا میں ہچکولے کھانے لگا ، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے شدید جھٹکوں سے 40 کے قریب مسافر زخمی ہوگئے

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔دوران پرواز اچانک نیچے جانے پرطیارے میں شدید جھٹکوں کے سبب 40 مسافر زخمی ہوگئے جب کہ جہاز کے ہچکولے کھانے اور مسافروں کی چیخ و پکار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق طیارے میں 245 مسافروں سمیت عملے کے 11 افراد سوار تھے۔

More From Author

محکمہ موسمیات کی پیشگوئ

امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ حادثے کا شکار،ہر طرف چیخ وپکار ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

One thought on “امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ حادثے کا شکار،ہر طرف چیخ وپکار ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *