چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی مہنگی

لاہور(پاکستان نیوز ہب ڈاٹ کام)اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی چینی مہنگیہ

و گئی۔

چینی کی فی کلو قیمت میں  5 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔

یوٹیلٹی سٹورز کے ذرائع نے کہا ہے کہ سٹورز پر اس اضافے کے بعد چینی کی قیمت اوپن مارکیٹ سے کم ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی کابینہ نے یو ٹیلٹی سٹورز کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

More From Author

امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ حادثے کا شکار،ہر طرف چیخ وپکار ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی مہنگی

One thought on “چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی مہنگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *