وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مستعفی

پشاور(پاکستان نیوز ہب ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ خیبر

 پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔

پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیا گیا ہے

More From Author

پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ خبر نے ہر جگہ ہلچل مچا دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مستعفی

One thought on “وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مستعفی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *