فروری بروز بدھ چھٹی کا اعلان

کراچی (پاکستان نیوز ہب داٹ کام)سندھ حکومت نے

 یوم کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری بروز بدھ کو بند رہیں گے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوتی ہے اور اس دن کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے

More From Author

آج رات 12 بجے سے پٹرول کی قیمتوں میں بڑااضافہ

فروری بروز بدھ چھٹی کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *