بریکنگ نیوز: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان ،اسکے علاوہ 17 چھٹیاں ہونگی

اس حوالے سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق پانچ فروری کو تمام دفاتر اور ادارے بند ہوں گے۔خیال رہے اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2025 کیلئے 17 عوامی تعطیلات کا اعلان کیا جا چکا ہے، جن میں 5 فروری کی چھٹی بھی شامل ہے۔ 5 فروری بروز بدھ کشمیر یکجہتی دن کے طور پر منایا جائے گا۔

More From Author

چیمپئنز ٹرافی سے قبل نامور فاسٹ باؤلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

بریکنگ نیوز: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان ،اسکے علاوہ 17 چھٹیاں ہونگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *