سرکاری ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ دینےکا ا علان

میڈیا رپورٹس کے مطابق ای میل میں کہا گیا کہ رضاکارانہ استعفےکے بدلے 8 ماہ کی تنخواہ کی آفر 6 فروری تک ہے، جو ملازمین یہ آفر لینا چاہتے ہیں وہ اس ای میل کے جواب میں استعفیٰ  لکھ کر بھیج دیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ 10 فیصد وفاقی ملازمین حکومت کی آفر کو قبول کرسکتے ہیں جو تقریباً 2 لاکھ ملازمین بنتے ہیں جس سے حکومت کو تقریباً 100 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔

More From Author

بریکنگ نیوز: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان ،اسکے علاوہ 17 چھٹیاں ہونگی

سرکاری ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ دینےکا ا علان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *