ایک ہفتے قبل بھی سوڈان کے علاقے دارفور میں اسپتال پرڈرون حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اس حملے کا الزام بھی باغی فوج آر ایس ایف پر لگایا گیا تھا۔ واضح رہے سوڈان میں اپریل 2023 سے سوڈانی فوج اور منحرف فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں۔
- Home
- دہشتگردوں کا شہر کاشہر کے بازار پر حملہ،54 افراد ہلاک،158 زخمی

دہشتگردوں کا شہر کاشہر کے بازار پر حملہ،54 افراد ہلاک،158 زخمی
You May Also Like
More From Author

معروف عالم دین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
