ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس اپنے پاس رکھیں گے اور اسے کسی کو نہیں دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

لاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس اپنے پاس رکھیں گے اور اسے کسی کو نہیں دیں گے۔قطرکے العدید ائیربیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ تنازعات کا خاتمہ ان کی ترجیحات میں شامل ہے، امریکا اپنے شراکت داروں کے دفاع کے لیے طاقت کے استعمال میں نہیں ہچکچائے گا۔

More From Author

ملین ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص چند دنوں بعد جیل جا پہنچا167

پاکستان نے بھارت کیخلاف بڑی فتح حاصل کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی برطانوی میڈیا سے گفتگو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *