کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی

کراچی (پاکستان ٹائم)شہر قائد کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔نیپرا نے  ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا جائے، اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالے صارفین پر نہیں ہوگا۔

More From Author

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے،نیا ایکٹ تیار ہو گیا

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *