نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرئع کاکہنا ہے کہ نیا بلدیاتی ایکٹ منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیا گیا، ایکٹ کی حتمی منظوری پنجاب کابینہلاہور(پاکستان ٹائم)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نیا بلدیاتی ایکٹ تیارکرلیاگیا۔ دے گی،زرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے،بلدیاتی ایکٹ کابینہ کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، نئے ایکٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات یونین کونسل کی بنیاد پر ہوں گے۔۔
- Home
- پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے،نیا ایکٹ تیار ہو گیا

You May Also Like
Posted in
INTERESTING
آپ نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے: اداکار منیب بٹ کا بھارت کو انتباہ
Posted by
umar
More From Author

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا
