ایران پر اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدان شہید ہوئے، ایرانی میڈیا

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدان شہید ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملے میں جوہری سائنسدان احمد رضا ذوالفقاری شہید ہوئے، آزاد ہونیورسٹی کے سربراہ اور جوہری سائنسدان محمد مہدی تہرانچی بھی حملے  میں شہید ہوئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں جوہری ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر فریدون عباسی اور عبدالحمید منوچہر بھی شہید ہوئے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی حملوں میں شہید سائنسدانوں میں سید امیرحسین فقیہی اور مطّلبی‌زاده بھی شامل ہیں۔

More From Author

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستان کا ردعمل آگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *